حکومت کے اڑھائی سال، ٹرینوں کے حادثات میں ریکارڈ اضافہ

8  مارچ‬‮  2021

حکومت کے اڑھائی سال، ٹرینوں کے حادثات میں ریکارڈ اضافہ

لاہو ر(این این آئی) موجودہ دور حکومت میں محکمہ ریلوے کا 2 سال چھے ماہ اور 12 دن کا دورانیہ، محکمہ ریلوے میں ٹرینوں کے حادثات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، 2018 سے مارچ 2021 تک ٹرینوں کے کل 434 حادثے ہوئے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ دور حکومت میں محکمہ ریلوے کا 2 سال چھے ماہ… Continue 23reading حکومت کے اڑھائی سال، ٹرینوں کے حادثات میں ریکارڈ اضافہ