ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کرنے کا اعلان کردیا۔مالی طور پر مستحکم پارٹیوں سے 15نومبر تک درخواستیں طلب کر لیں چیف مارکیٹنگ منیجر پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری ہونیوالے احکامات میں کہاگیا ہے کہ مسافروں کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے… Continue 23reading ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان