برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان کا اظہار تشکر

26  مارچ‬‮  2020

برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان کا اظہار تشکر

لندن(این این آئی)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان نے اظہار تشکر کیا ہے ۔ پاکستان کے برطانیہ میں مقیم ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ویزہ پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔گزشتہ روز… Continue 23reading برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان کا اظہار تشکر