پنجا ب کے اہم ترین ادارے کی ویب سائیٹ ہیک ،ہیکروں نے انوکھاپیغام لکھ دیا
لاہور(آئی این پی) محکمہ سکولز ایجوکیشن کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ، ویب سائٹ پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کا مکمل ریکارڈ موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ہیکرز نے محکمہ سکولز ایجوکیشن کی ویب سائٹschoolportal.punjab.gov.pk www. کو ہیک کر لیا ہے اور ویب سائٹ پر ہیپی برتھ ڈے ایف… Continue 23reading پنجا ب کے اہم ترین ادارے کی ویب سائیٹ ہیک ،ہیکروں نے انوکھاپیغام لکھ دیا