گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے : ولی حامد خان

19  مئی‬‮  2019

گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے : ولی حامد خان

لاہور(این این آئی)نامور گلوکار و اداکار ولی حامد خان نے کہا ہے کہ گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے تاہم اگر مجھے دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو میں اپنی میراث کو ترجیح دوں گا ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے : ولی حامد خان