اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر نے عندیہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر کئے سوالات اٹھا دیئے اور کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، ضروری ہے صوبائی اور وفاقی حکومت اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کریں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر اعظم سواتی نے ایف بی آر کو… Continue 23reading اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر نے عندیہ دیدیا