احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نہیں سنتے پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی ایک… Continue 23reading احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا