’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسکولوں کے حوالے سے فیصلہ اگلے ہفتے کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تجویز زیر بحث ہے کہ سلیبس کو کم اور گرمیوں کی چھٹیوں کا ختم کر دیں یا… Continue 23reading ’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا