وزیراعظم کو قرآن و سنت کے مطابق ذبح عظیم کے لیے تین دن کے تعین کی ہدایت کی جائے، وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کیخلاف قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں عیدالاضحی کے تین دن مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔شہری شاہد اورکزئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور اور چیئرمین روہت ہلال کمیٹی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ وزیراعظم کو قرآن… Continue 23reading وزیراعظم کو قرآن و سنت کے مطابق ذبح عظیم کے لیے تین دن کے تعین کی ہدایت کی جائے، وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کیخلاف قدم اٹھا لیا گیا