گرفتار ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر آخر بول ہی پڑے, ایسے انکشافات کہ بس ۔۔۔!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے نامزد میئراورمتحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر سے 12 مئی کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ان کی نشاندہی پر مزید 5ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے دعوی کیا ہے کہ ملیر پولیس نے سپر ہائی وے اور… Continue 23reading گرفتار ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر آخر بول ہی پڑے, ایسے انکشافات کہ بس ۔۔۔!