وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کے ٹرک ڈرائیور شاہ زمین کی فریاد سن لی ،شاندار فیصلہ کرکے دل جیت لئے
پشاور(آن لائن) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور شاہ زمین کی فریاد سن لی اور اس کے تین بیمار بچوں کا علاج معالجہ سرکاری سطح پر کروانے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری… Continue 23reading وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کے ٹرک ڈرائیور شاہ زمین کی فریاد سن لی ،شاندار فیصلہ کرکے دل جیت لئے