وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا”قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ“کے عالمی دن پر پیغام
اسلامم آباد (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قدرتی آفات کی صورت میں عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کا فرض ہے۔آفات اورزلزلے انسان کو قدرت کے لامتناہی اختیارکا احساس دلاتے ہیں۔پیشگی اقدامات سے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا”قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ“کے عالمی دن پر پیغام