وزیراعظم کے مشیر ندیم بابرامریکی شہریت کے حامل،صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالا، وزارت پٹرولیم میں حیرت انگیز چہ میگوئیاں
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے پٹرولیم ندیم بابر امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لئے امریکہ میں موجود ہیں۔ ندیم بابر امریکی شہریت کے حامل شہری ہیں اور عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے امریکی شہری کو اہم وزارت پٹرولیم کا سربراہ بنا… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر ندیم بابرامریکی شہریت کے حامل،صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالا، وزارت پٹرولیم میں حیرت انگیز چہ میگوئیاں