وزیراعظم کی اپنا گھر سکیم اور کنسٹرکشن پالیسی کو ناکام بنانے کے لئے حیرت انگیز کام کا آغاز،تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (آن لائن) لاہور ریونیو سب رجسٹراروں نے وزیراعظم کی اپنا گھر سکیم اور کنسٹرکشن پالیسی کو ناکام بنانے کے لئے لنگوٹ کس لئے ہیں۔ لاہور میں اپنا گھر سکیم کے لئے گھر بنانے کے لئے خریدی گئی زمین کی رجسٹریوں پر اعتراض لگا کر کنسٹرکشن کمپنیوں کو پریشان کرنا شروع کر دیا۔ سب رجسٹرار… Continue 23reading وزیراعظم کی اپنا گھر سکیم اور کنسٹرکشن پالیسی کو ناکام بنانے کے لئے حیرت انگیز کام کا آغاز،تہلکہ خیز انکشافات