گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی گئی، وزیراعظم کا شاندار فیصلہ
سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی ہے۔بتا یا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے… Continue 23reading گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی گئی، وزیراعظم کا شاندار فیصلہ