گیس کے 5 کنوئیں نجی کمپنیوں کو مفت دیدئیے گئے،پی پی ایل نے اربوں لوٹ لئے، وزارت پٹرولیم ہوش میں آ ہی گئی
اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم نے پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ (پی پی ایل) میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا ہے اور اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹیڈ میں 67فیصد سے زائد کے شئیرز حکومت پاکستان کے ہیں جس کی ذمہ دار وزارت پٹرولیم ہے۔ وزارت پٹرولیم کے… Continue 23reading گیس کے 5 کنوئیں نجی کمپنیوں کو مفت دیدئیے گئے،پی پی ایل نے اربوں لوٹ لئے، وزارت پٹرولیم ہوش میں آ ہی گئی