وزارت اطلاعات ونشریات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے وزارت اطلاعات ونشریات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اطلاعات و براڈ کاسٹنگ کے الگ الگ ڈویژنز بنائے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے،جلد ہی اسے منظوری کیلئے کابینہ ڈویژن میں پیش کیا جائے گا۔شبلی فراز… Continue 23reading وزارت اطلاعات ونشریات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ