پاکستان میں رہوں گا میرے کپڑے بھجوا دیں، غیر ملکی تماشائی کا اپنی والدہ کو پیغام
کراچی (این این آئی)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ایک غیر ملکی تماشائی نے اپنی والدہ کو پاکستان منتقل ہونے کا بتاتے ہوئے ان سے اپنے کپڑے بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔کراچی میں موسم گرم ہونے کے باوجود ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی تماشائی اسٹیڈیم کا رخ کر رہے… Continue 23reading پاکستان میں رہوں گا میرے کپڑے بھجوا دیں، غیر ملکی تماشائی کا اپنی والدہ کو پیغام