نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑ گئیں، طیاروں کی آمد و رفت روک دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)نیو اسلام آبادائیر پورٹ کے سیکنڈری رن وے میں بارش سے دراڑیں پڑ گئیں جس کی وجہ سے رن وے نمبر 28 آر کو طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے بند کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق نیو اسلام آبادائیر پورٹ کے سیکنڈری رن وے میں کریکس… Continue 23reading نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑ گئیں، طیاروں کی آمد و رفت روک دی گئی