امریکہ بھارت کےلئے خاموشی سے کیابڑاکام کررہاہے ؟رازفاش ہوگیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی تنظیم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن (اے سی اے) نےکہا ہے کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ کے نئے فارمولے میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار اور پاکستان کی شرکت کے امکان محدود ہو گئے ہیں، رکنیت کے قوانین آسان کرنے سے عدم پھیلاوکے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ این ایس جی کے سابق چیئرمین… Continue 23reading امریکہ بھارت کےلئے خاموشی سے کیابڑاکام کررہاہے ؟رازفاش ہوگیا