ن لیگ کی حکومت نے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی،زبردست کام کردکھایا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی اورتوانائی کی قلت پر قابو پانے کے منصوبوں کی تکمیل سے مئی اورجون 2018ء تک 10 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی نیشنل گریڈ میں شامل ہوجائیگی جس سے لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے چھٹ جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق 2017-18میں پاک چین اقتصادی راہداری… Continue 23reading ن لیگ کی حکومت نے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی،زبردست کام کردکھایا