حکومت نے نیشنل الیکٹرسٹی پالیسی 2020 کو حتمی شکل دے دی ،تفصیلات بھی سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے نیشنل الیکٹرسٹی پالیسی 2020 کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا مقصد ہر سطح پر مکمل لاگت کی وصولی کے ذریعے توانائی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی ’متوازن ترقی‘ اور تمام درآمدی ایندھن کے استعمال کو بتدریج ختم کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پالیسی مسودہ منظوری کے لیے مشترکہ… Continue 23reading حکومت نے نیشنل الیکٹرسٹی پالیسی 2020 کو حتمی شکل دے دی ،تفصیلات بھی سامنے آگئیں