نیب نے 20 سالوں میں 324 ارب روپے کی ریکوری کی، جبکہ پنجاب حکومت نے صرف 15 ماہ میں 132 ارب کی ریکوری کر لی، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2018ء میں نیب نے 28.885 بلین روپے ریکور کئے جبکہ نیب نے 2000ء سے 2018ء تک 324.527 بلین روپے کی ریکوری کی، محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے 15 ماہ کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں پنجاب نے 132.12 بلین کی ریکوری کی… Continue 23reading نیب نے 20 سالوں میں 324 ارب روپے کی ریکوری کی، جبکہ پنجاب حکومت نے صرف 15 ماہ میں 132 ارب کی ریکوری کر لی، حیرت انگیز انکشافات