حکومت کا نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،3 ماہ سے 5 سال کی مدت تک کے سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پرکشش منافع ملے گا۔حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سرمایہ کاری سکیم کیلئے قوانین 2020 تیار کرلیے ہیں۔بیرون ملک مقیم نان ریذیڈنٹ پاکستانی… Continue 23reading حکومت کا نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ