انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیا آل راؤنڈر میدان میں اُتار دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان پاکستان نے 3 جبکہ مہمان انگلینڈ کی ٹیم نے 4 تبدیلیاں کیں۔قومی ٹیم میں خوشدل کی جگہ پر حیدر علی، عثمان قادر کی جگہ پر شاداب خان جبکہ محمد حسنین کو آرام دے کر عامر جمال کو ٹیم میں… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیا آل راؤنڈر میدان میں اُتار دیا