پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونزکیساتھ دوران کنسرٹ کیا ہوا؟ ،ویڈیووائرل
لاس اینجلس(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہراورمعروف امریکی گلوکارنک جونز کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پرجونز برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ’ہالی ووڈ باؤل‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں تینوں بھائی کیون… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونزکیساتھ دوران کنسرٹ کیا ہوا؟ ،ویڈیووائرل