ائیرپورٹس پر نومولود بچوں کو دودھ پلانے کیلئے سول ایوی ایشن کا شاندار فیصلہ، مائوں کیلئے خوشخبری

15  جولائی  2020

ائیرپورٹس پر نومولود بچوں کو دودھ پلانے کیلئے سول ایوی ایشن کا شاندار فیصلہ، مائوں کیلئے خوشخبری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے مسافر مائوں کیلئے اچھا اقدام کرتے ہوئے ملکی ایئرپورٹس پر نومولود بچوں کو دودھ پلانے کیلئے الگ سے کیبن بنا دیئے۔اس ضمن میں ترجمان سی اے اے نے بتایاکہ فی الحال کیبن اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹ پر نصب کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اندرون… Continue 23reading ائیرپورٹس پر نومولود بچوں کو دودھ پلانے کیلئے سول ایوی ایشن کا شاندار فیصلہ، مائوں کیلئے خوشخبری