وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا گیا
فیصل آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ابرار حسین ایڈووکیٹ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے بازپرس شروع کر دی تفصیل کے مطابق قانونی کارروائی کرواتے ہوئے چک نمبر 547… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا گیا