دو سو، تین سو، چارسو بھی نہیں، نواز شریف کی ریلی میں کتنی سرکاری گاڑیاں شریک ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سو، تین سو، چارسو بھی نہیں، نواز شریف کی ریلی میں کتنی سرکاری گاڑیاں شریک ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 650 سے زائد ہے، ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں میں 70 سے زیادہ گاڑیاں واپڈا کی ہیں۔ نوازشریف کے قافلے… Continue 23reading دو سو، تین سو، چارسو بھی نہیں، نواز شریف کی ریلی میں کتنی سرکاری گاڑیاں شریک ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف