اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

دو سو، تین سو، چارسو بھی نہیں، نواز شریف کی ریلی میں کتنی سرکاری گاڑیاں شریک ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سو، تین سو، چارسو بھی نہیں، نواز شریف کی ریلی میں کتنی سرکاری گاڑیاں شریک ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 650 سے زائد ہے، ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں میں 70 سے زیادہ گاڑیاں واپڈا کی ہیں۔ نوازشریف کے قافلے میں پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی 62 اور پنجاب پولیس کی

68 گاڑیاں شامل ہیں، اس کے علاوہ پنجاب ریونیو کی 61 اور پاکستان ریلوے کی 58 گاڑیاں قافلے کا حصہ ہیں۔ ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ محکمہ تعلیم کی 52 گاڑیاں بھی قافلے میں شامل ہیں، جب کہ سوئی ناردرن کی 41 گاڑیاں بھی قافلے کا حصہ ہیں ان گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بھی تبدیل کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں بھی اس قافلے کی رونق بڑھا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…