میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششیں ناکام،نواز شریف کی حالت تشویشناک،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں
لاہور(این این آئی) میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی،میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی گئی،شوگر لیول بھی کنٹرول نہ ہو سکا،والدہ اور بھائی سمیت دیگر اہل خانہ نے ہسپتال… Continue 23reading میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششیں ناکام،نواز شریف کی حالت تشویشناک،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں