عشائیے کے دوران راحیل شریف اور نواز شریف کی ایک شخص کی تعریف۔۔ وہ کون تھا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار کی مدت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور جنرل راحیل شریف کی الوداعی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز ان کے اعزاز میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے وزیر اعظم ہائوس میں عشائیہ دیا گیا جس میں مہمانوں کیلئے موسیقی کا… Continue 23reading عشائیے کے دوران راحیل شریف اور نواز شریف کی ایک شخص کی تعریف۔۔ وہ کون تھا ؟