نمرتا ہلاکت معاملے کی جوڈیشل انکوائری ہوم سیکریٹری کو موصول،عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیاگیا، افسوسناک انکشافات
لاڑکانہ(این این آئی) نمرتا ہلاکت معاملے کی جوڈیشل انکوائری ہوم سیکریٹری کو موصول ہوگئی، رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کردی گئی، تفصیلات کے مطابق بیبی آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا چندانی ہلاکت معاملے کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کی جانب سے مکمل کی گئی جڈیشل انکوائری رپورٹ ہوم سیکریٹری سندھ… Continue 23reading نمرتا ہلاکت معاملے کی جوڈیشل انکوائری ہوم سیکریٹری کو موصول،عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیاگیا، افسوسناک انکشافات