ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو کشمیریوں اور سکھوں کا بڑا سرپرائز،نریندرمودی کو شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا
ہیوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کے خطاب کے موقع پر فضا گو مودی گو کے نعروں سے گونج اٹھی، اسٹیڈیم کے باہر بڑا احتجاج کیا گیا، اس احتجاج میں کشمیریوں،سکھوں اورپاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد شریک تھی، مظاہرین نے مودی کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے کشمیریوں کے… Continue 23reading ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو کشمیریوں اور سکھوں کا بڑا سرپرائز،نریندرمودی کو شدید شرمندگی کا سامناکرنا پڑ گیا