نریندر مودی نے فوج ’پالنے‘ کیلئے عوام سے بھیک مانگنا شروع کر دی عوام کی جیبوں سے پیسہ کیسے نکالا جا رہا ہے؟حیران کن تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خطے میں چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والے بھارت کا جنگی جنون عروج پر ہے ، بھارت اب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے عوام سے براہ راست پیسے لے گا ، مودی سرکار نے آرمی ویلفیئر فنڈ بیٹل کیسیولٹی کے نام سے اوپن اکاؤنٹ کھول دیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق مودی سرکار کی وزارت… Continue 23reading نریندر مودی نے فوج ’پالنے‘ کیلئے عوام سے بھیک مانگنا شروع کر دی عوام کی جیبوں سے پیسہ کیسے نکالا جا رہا ہے؟حیران کن تفصیلات