میرے پاس پیسہ تھا شہرت تھی لیکن سکون نہیں تھا خواجہ سرا اپنے گھرمیں بچوں کوقرآن پاک کی تعلیم دینے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں نذر حسین نامی خواجہ سرا زمانے کی ٹھوکریں اور خاک چھاننے کے بعد اللہ تعالی کی طرف لوٹ آیا، نذر حسین نامی خواجہ سرا اپنے گھر میں محلے کے بچوں کو قرآن پاک پڑھاتا ہے اور انہیں اللہ تعالی سے لو لگانے کی… Continue 23reading میرے پاس پیسہ تھا شہرت تھی لیکن سکون نہیں تھا خواجہ سرا اپنے گھرمیں بچوں کوقرآن پاک کی تعلیم دینے لگا