’’ہمیں اپنی چمڑی عزیز ہے‘ ہمیں آپ سے ڈر لگتا ہے ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق جنرل کے درمیان تلخ کلامی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاسی رہنما ء و سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن اور جنرل (ر) امجد شعیب کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ پیپلز پارٹی مخلص نہیں کہ پورے… Continue 23reading ’’ہمیں اپنی چمڑی عزیز ہے‘ ہمیں آپ سے ڈر لگتا ہے ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق جنرل کے درمیان تلخ کلامی