چوہدری نثار کی پیش گوئی سچ ثابت، حکمران سوتے رہے اور پاکستان کے خلاف انتہائی تشویشناک کام ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کی پیش گوئی سچ ثابت، ایک نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں جن بیرونی خطرات کا ذکر کیا تھا اور کہا تھا کہ ان سمیت صرف 4 لوگوں کو اس بارے میں پتا… Continue 23reading چوہدری نثار کی پیش گوئی سچ ثابت، حکمران سوتے رہے اور پاکستان کے خلاف انتہائی تشویشناک کام ہو گیا