معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر کا بیٹا اداکارہ کو نازیباپیغامات بھیجنے پر گرفتار
ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی کوریوگرافر اور فیشن ڈیزائنر و کنسلٹنٹ کے بیٹے کو اداکارہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بداپا کے بیٹے ایڈم بداپا کو ایک فلمی اداکارہ کو بیہودہ پیغامات بھیج کر ہراساں کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ میں اداکارہ کا نام… Continue 23reading معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر کا بیٹا اداکارہ کو نازیباپیغامات بھیجنے پر گرفتار