ائیرپورٹ پر ہراسگی کا نشانہ بننے والی لڑکی منظر عام پر آ گئی
کراچی(این این آئی) گزشتہ روز ایف آئی اے افسر کی جانب سے لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر بحرین کی رہائشی لڑکی نے اعلی حکام کو خط ارسال کردیاجبکہ بحرین سے کراچی آنے والی نادیہ کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیاہے۔کراچی ائیر پورٹ پہنچنے پر امیگریشن نے لڑکی کا پاسپورٹ اور دیگر… Continue 23reading ائیرپورٹ پر ہراسگی کا نشانہ بننے والی لڑکی منظر عام پر آ گئی