گاڑی سے ٹکرانے کے بعد20سال بعد نابینا شخص کی بینائی واپس آگئی
گورزو(این این آئی)پولینڈ کے شہر گورزو میں ایک شخص کے لیے حادثہ معجزہ ثابت ہوا۔جینس گوراج نامی شخص 20 سال سے اپنی بائیں آنکھ کی بینائی سے مکمل طور پر محروم تھے اور وہ صرف اپنی دائیں آنکھ سے ہی دیکھ سکتے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوراج 20 سال قبل شدید… Continue 23reading گاڑی سے ٹکرانے کے بعد20سال بعد نابینا شخص کی بینائی واپس آگئی