نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر نئی گاڑی کی ڈیلیوری کے بعد3ماہ کے اندر فروخت پر بھاری انکم ٹیکس عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے نئی گاڑیوں کی ڈیلیوری کے بعد 3 ماہ کے اندرفروخت پر 2 لاکھ روپے تک انکم ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے اس اقدام کا مقصد گاڑیوں کے ”اون منی” کلچر کی حوصلہ شکنی کرنا ہے،نئے قانون کے تحت 1000 سی سی تک گاڑیوں پر 50 ہزار، 1000… Continue 23reading نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر نئی گاڑی کی ڈیلیوری کے بعد3ماہ کے اندر فروخت پر بھاری انکم ٹیکس عائد