میٹرو پولیٹن راولپنڈی میں بھاری مشینری کی خریداری کی مد میں 5کروڑ کی خورد برد کا انکشاف، ریکارڈ غائب کر دیئے گئے
راولپنڈی (آن لائن)میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی میںتجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے لئے بھاری مشینری کی خریداری کی مد میں 5کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں مختص کئے گئے 5 کروڑ روپے ریکارڈ سے غائب ہو گئے ٹینڈر… Continue 23reading میٹرو پولیٹن راولپنڈی میں بھاری مشینری کی خریداری کی مد میں 5کروڑ کی خورد برد کا انکشاف، ریکارڈ غائب کر دیئے گئے