میٹروکا متبادل،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا منصوبہ شروع کردیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور منصوبے کی تعمیر کے دوران ٹریفک کے لئے متبادل ٹریفک پلان میں شامل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ منصوبے کو احسن انداز میں عملی جامہ پہنایا جائے۔ انہوں نے منصوبے کی تعمیر… Continue 23reading میٹروکا متبادل،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا منصوبہ شروع کردیا