میرٹ کے خلاف بھرتیوں کا انکشاف، حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

14  جولائی  2020

میرٹ کے خلاف بھرتیوں کا انکشاف، حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کے 105 سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے اپنے ہی تیار کردہ میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی ہیں اور ان سکولوں میں میرٹ کے خلاف بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان سرکاری… Continue 23reading میرٹ کے خلاف بھرتیوں کا انکشاف، حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں