موٹروے متاثرہ خاتون کیس،عابد علی کا کینگ کتنے ساتھیوں پر مشمل ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (این این آئی)موٹروے متاثرہ خاتون کیس میں ملزمان کا گینگ 3نہیں 4 افراد پر مشتمل ہونے کا انکشاف سامنے ہوا ہے ،گینگ میں عابد علی، شفقت،اقبال بالا مستری اورعلی شیر شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لنک روڈ متاثرہ خاتون کیس کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading موٹروے متاثرہ خاتون کیس،عابد علی کا کینگ کتنے ساتھیوں پر مشمل ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف