پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، مومنہ درید سینئر وائس چیئرپرسن منتخب

21  ستمبر‬‮  2019

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، مومنہ درید سینئر وائس چیئرپرسن منتخب

لاہور(این این آئی) پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2019-20 میں ایم ڈی پروڈکشنز کی روح رواں مومنہ درید وائس چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔آئندہ سال کے لئے شیخ امجد رشید چیئرمین اور سنگیتا سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوئی ہیں۔مجلس عاملہ میں عزیز اللہ جان خان جہانگیری، حاجی محمد اسلم، ذوالفقار احمد مانا اورعرفان… Continue 23reading پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، مومنہ درید سینئر وائس چیئرپرسن منتخب