مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈیپوٹیشن پرکراچی کس نے بھیجا؟ پیپلز پارٹی نے نوٹیفکیشن شیئر کرکے حقیقت آشکار کر دی
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہاہے کہ وفاق نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو ڈیپوٹیشن پر بھیجا،پیپلزپارٹی رہنما نے 22 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن شیئرکردیا۔جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی کی کراچی کے ضلع سینٹرل میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر سیاسی مخالفین کی شدید تنقید… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈیپوٹیشن پرکراچی کس نے بھیجا؟ پیپلز پارٹی نے نوٹیفکیشن شیئر کرکے حقیقت آشکار کر دی