وزیراعظم یا صدر کا نام لیا جا سکتا ہے تو پھر کسی کا بھی نام لیا جا سکتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کا نام لینے بارے مولانا فضل الرحمان کا حیرت انگیز موقف
اسلام آباد (این این آئی) حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے اتحاد ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے پاکستان میں حقیقی، آئینی اور جمہوری نظام کی بحالی کے حوالے سے ایک میثاق طے کر نے پر اتفاق کیا ہے اس حوالے سے تیرہ نومبر کو پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں… Continue 23reading وزیراعظم یا صدر کا نام لیا جا سکتا ہے تو پھر کسی کا بھی نام لیا جا سکتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کا نام لینے بارے مولانا فضل الرحمان کا حیرت انگیز موقف