جماعت اسلامی کے رکن نے عمران خان کو ووٹ دینے سے انکارکر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنی جماعت کی پالیسی پر عمل کرتا ہوں۔مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ میں ان… Continue 23reading جماعت اسلامی کے رکن نے عمران خان کو ووٹ دینے سے انکارکر دیا